موبائل فون اوردیگرسم استعمال کرنے والے آلات کی شناخت، اندراج اور مسدود کرنے کانظام ہے۔ جسکا مقصد پاکستان میں موبائل کی ترقی کے لیے
ایک صحت مند ماحول فراہم کرنا ہے۔ ڈربزاس بات کو یقینی بنائے گا کہ تمام غیر معیاری اور غیر قانونی موبائل اور سم استعمال کرنے والاے آلات ناقابل استعمال ہوں۔
قانونی طریقے سے برآمدشدہ موبائل فون کے استعمال سے موبائل صارفین کو بہتر نیٹ ورک سروسز مہیا ہوں گی۔ مزیدبرآں موبائل نیٹ ورک پر بھی مثبت اثرات پڑھیں گے ۔پی
ٹی اے اس بات کی یقین دہانی کرے گا کہ صرف منظور شدہ موبائل فون اور سم والےآلات ہی نیٹ ورک پر قابل استعمال ہوں۔